Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

راجدھانی کی غیر مجاز کالونیوں میں سیوریج لائنیں بچھائی جائیں:دیوندریادو

300 سیپٹیج کلیننگ مشینیں لگانے پر کروڑوں روپے خرچ نہ کرے دہلی سرکارنئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے سوال کیا ہے کہ دہلی کی غیر مجاز کالونیوں میں سیوریج لائنیں بچھانے کے بجائے سرکار سوچھتاابھیان کے تحت ان کالونیوں میں سیپٹک ٹینکوں کو صاف کرنے کے لیے 300 سیپٹیج کلیننگ مشینیں لگانے کی بات کر رہی ہے۔ ریاستی صدرنے کہا کہ پچھلے 10 مہینوں میں ریکھا سرکارنے جمنا کی صفائی کے اعلانات کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ جبکہ سیپٹک ٹینکوں کی صفائی پر کروڑوں روپے ضائع کرنے کے بجائے بی جے پی سرکار کو سیوریج لائنیں بچھا کر نکاسی اور گندے پانی کے مسئلہ کا مستقل حل تلاش کرنا چاہئے۔ دیوندر یادو نے کہا کہ یمنا کو صاف کرنے کے لیے دہلی جل بورڈ کو اوکھلا سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی صلا حیت کو 124 ایم جی ڈی تک بڑھانے کے لیے افتتاح کیے گئے پروجیکٹ پر تعمیر ی کام کرنا چاہیے۔ د ہلی جل بورڈ کو پرانی، خستہ حال سیوریج لائنوں اور ان میں رکاوٹوں کو فوری طور پر مرمت کرنے اور گند ے پا نی سے محروم علاقوں اور غیر مجاز بستیوں کو سیوریج نیٹ ورک سے جوڑنے پر توجہ دینی چاہیے۔نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے سوال کیا ہے کہ دہلی کی غیر مجاز کالونیوں میں سیوریج لائنیں بچھانے کے بجائے سرکار سوچھتاابھیان کے تحت ان کالونیوں میں سیپٹک ٹینکوں کو صاف کرنے کے لیے 300 سیپٹیج کلیننگ مشینیں لگانے کی بات کر رہی ہے۔ ریاستی صدرنے کہا کہ پچھلے 10 مہینوں میں ریکھا سرکارنے جمنا کی صفائی کے اعلانات کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ جبکہ سیپٹک ٹینکوں کی صفائی پر کروڑوں روپے ضائع کرنے کے بجائے بی جے پی سرکار کو سیوریج لائنیں بچھا کر نکاسی اور گندے پانی کے مسئلہ کا مستقل حل تلاش کرنا چاہئے۔ دیوندر یادو نے کہا کہ یمنا کو صاف کرنے کے لیے دہلی جل بورڈ کو اوکھلا سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی صلا حیت کو 124 ایم جی ڈی تک بڑھانے کے لیے افتتاح کیے گئے پروجیکٹ پر تعمیر ی کام کرنا چاہیے۔ د ہلی جل بورڈ کو پرانی، خستہ حال سیوریج لائنوں اور ان میں رکاوٹوں کو فوری طور پر مرمت کرنے اور گند ے پا نی سے محروم علاقوں اور غیر مجاز بستیوں کو سیوریج نیٹ ورک سے جوڑنے پر توجہ دینی چاہیے۔

نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن)
پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے سوال کیا ہے کہ دہلی کی غیر مجاز کالونیوں میں سیوریج لائنیں بچھانے کے بجائے سرکار سوچھتاابھیان کے تحت ان کالونیوں میں سیپٹک ٹینکوں کو صاف کرنے کے لیے 300 سیپٹیج کلیننگ مشینیں لگانے کی بات کر رہی ہے۔
ریاستی صدرنے کہا کہ پچھلے 10 مہینوں میں ریکھا سرکارنے جمنا کی صفائی کے اعلانات کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ جبکہ سیپٹک ٹینکوں کی صفائی پر کروڑوں روپے ضائع کرنے کے بجائے بی جے پی سرکار کو سیوریج لائنیں بچھا کر نکاسی اور گندے پانی کے مسئلہ کا مستقل حل تلاش کرنا چاہئے۔
دیوندر یادو نے کہا کہ یمنا کو صاف کرنے کے لیے دہلی جل بورڈ کو اوکھلا سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی صلا حیت کو 124 ایم جی ڈی تک بڑھانے کے لیے افتتاح کیے گئے پروجیکٹ پر تعمیر ی کام کرنا چاہیے۔ د ہلی جل بورڈ کو پرانی، خستہ حال سیوریج لائنوں اور ان میں رکاوٹوں کو فوری طور پر مرمت کرنے اور گند ے پا نی سے محروم علاقوں اور غیر مجاز بستیوں کو سیوریج نیٹ ورک سے جوڑنے پر توجہ دینی چاہیے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *