Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

دہلی میں مال گاڑی پٹری سے اتری

ذخیرہ فلائی اوور کے قریب ہوا حادثہ

نئی دہلی: دہلی کے ذخیرہ فلائی اوور کے قریب ہفتہ (17 فروری) کی صبح 11.52 بجے کے قریب ایک ریل حادثہ ہوا ہے، جس میں مال گاڑی کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے ہیں۔ ریلوے اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں۔ مال گاڑی میں لوہے کی شیٹ کے رول لوڈ تھے۔ ریلوے کی ٹیمیں مال گاڑی کو ٹریک پر سیدھا کرنے میں مصروف ہیں جبکہ ٹریک کی مرمت بھی شروع ہوگئی ہے۔ اس حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *