Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

سعودی ولی عہد کی ملیشیا اور جاپان کے وزرائے اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو

دوطرفہ تعلقات ،مشترکہ تعاون ا ور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال

ریاض: سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے ‘ کے مطابق دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کرتے ہوئے انہیں مزید فروغ دینے کے امور کا جائزہ لیا۔قبل ازیں ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا سے ٹیلی فون پرگفتگو کی جس میں دوطرفہ تعلقات و مشترکہ تعاون و باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *